تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ تو کُچھ بات نَہیں" کے متعقلہ نتائج

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

یہ غلط ہے، یہ درست نہیں، ایسی بات نہیں ہے، ایسا نہیں ہو سکتا

یِہ تو نَہیں

۔یہ امر واقعہ نہیں۔؎

یِہ بات تو ہے

رک: یہ بات ہے ، یہ بات ٹھیک ہے ، یہ بات سچ ہے (کسی بات کی تصدیق کے لیے مستعمل)

یِہ بات پَیروں نَہیں چَلتی

ایہ معاملہ یوں طے نہیں ہوگا، یہ مراد پوری نہ ہوگی ، یہ تدبیراچھی نہیں

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑی

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑا

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ تو کُچھ بات نَہیں کے معانیدیکھیے

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

ye to kuchh baat nahii.nये तो कुछ बात नहीं

عبارت

یِہ تو کُچھ بات نَہیں کے اردو معانی

  • یہ غلط ہے، یہ درست نہیں، ایسی بات نہیں ہے، ایسا نہیں ہو سکتا

English meaning of ye to kuchh baat nahii.n

  • this is not done!
  • it's wrong!

ये तो कुछ बात नहीं के हिंदी अर्थ

  • यह ग़लत है, यह ठीक नहीं, ऐसी बात नहीं है, ऐसा नहीं हो सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ تو کُچھ بات نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words