تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوہِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوہِیں کے معانیدیکھیے
یُوہِیں کے اردو معانی
فعل متعلق
- اسی طرح ، اسی طریقے سے ، اسی ڈ ھنگ سے (باقی معنوں کے لیے دیکھئے یونہی جو درست املا ہے) ۔
- رک : یونہی ، خوامخواہ ، بے وجہ ، بلاوجہ ، بلاسبب ، یوں ہیں کا مخفف
شعر
نفرت ہے حرف وصل سے اچھا یوہیں سہی
لو آؤ اور بات سنو وہ نہیں سہی
کھپی جاتی ہے پھر بھی آنکھوں میں کیا کیا
یوہیں سی ہے گل میں شباہت کسی کی
ظلم ان بتوں کے تجھ پہ رہیں گے یوہیں صدا
اے دل یہی مشیت پروردگار ہے
English meaning of yuuhii.n
Adverb
- causelessly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوہِیں)
یُوہِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔