تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں ہی رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

یُوں ہی رَہ جانا

ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

ہَڈِّیاں ہی ہَڈِّیاں رَہ جانا

انتہائی لاغر ہو جانا ، نرا ڈھانچا یا پنجر بن کر رہ جانا ۔

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں ہی رَہ جانا کے معانیدیکھیے

یُوں ہی رَہ جانا

yuu.n hii rah jaanaaयूँ ही रह जाना

اصل: ہندی

محاورہ

یُوں ہی رَہ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایسے ہی رہ جانا، بلا وجہ پھنس جانا

यूँ ही रह जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ऐसे ही रह जाना, बिना कारण फंस जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں ہی رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں ہی رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words