تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُونُس" کے متعقلہ نتائج

یُونُس

ایک مشہور پیغمبر اسلام کا نام جو قومِ بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے تھے، خدا کے حکم سے اُنھیں ایک مچھلی نے اپنے پیٹ میں رکھ کر صحیح سلامت اُگل دیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں یُونُس کے معانیدیکھیے

یُونُس

yuunusयूनुस

اصل: عربی

وزن : 22

یُونُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور پیغمبر اسلام کا نام جو قومِ بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے تھے، خدا کے حکم سے اُنھیں ایک مچھلی نے اپنے پیٹ میں رکھ کر صحیح سلامت اُگل دیا تھا
  • قرآن مجید کا ایک سورہ جس میں حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر ہے
  • رکن، ستون، کھم، تھونی، رکن دین، ستون دین

شعر

English meaning of yuunus

Noun, Masculine

  • Jonah, apostle said to have been swallowed by a fish who later vomited him out alive

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُونُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُونُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone