تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُف مِصر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُف مِصر کے معانیدیکھیے
یُوسُف مِصر کے اردو معانی
صفت
- مصر کا حسین ترین شخص
- (مراد) حضرتِ یوسف علیہ السلام
شعر
یوسف مصر سے مگر ملتے ہیں سب ترے نشاں
زلف سے زلف لب سے لب چشم سے چشم تل سے تل
پیر کنعاں کو دیا درد فراق
یوسف مصر کو زنداں بخشا
عشق کا جذب ہوا باعث سودا ورنہ
یوسف مصر زلیخا کا خریدار نہ تھا
English meaning of yuusuf-e-misr
Adjective
- Joseph of Egypt-allusion
यूसुफ़-ए-मिस्र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिस्र के अतिसुन्दर व्यक्ति
- (अर्थात) पैग़म्बर हज़रत यूसुफ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُف مِصر)
یُوسُف مِصر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔