تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ الْبُرُوج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ الْبُرُوج کے معانیدیکھیے
ذاتِ الْبُرُوج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لئے آسمان کے بارہ حصّے ہیں اور ہر ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں، ایک خاص نام کے ساتھ برج کہلاتے ہیں)
- (مجازاً) آٹھواں آسمان، جسے کرسی بھی کہتے ہیں
ज़ात-इल-बुरूज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसमें राशियाँ हैं, आकाश (प्राचीन निचारों के अनुसार सितारों की रफ़्तार और उन के स्थान समझने के लिए आसमान के बारह हिस्से हैं और हर एक हिस्से में जो सितारे स्थित हैं एक विशेष नाम के साथ राशि कहलाते हैं)
- (लाक्षणीक) आठवाँ आसमान जिसे कुर्सी भी कहते हैं, राशियोंवाला आकाश, अर्थात् सबसे ऊपरी आकाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ الْبُرُوج)
ذاتِ الْبُرُوج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔