تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات سے باہَر نِکال دینا" کے متعقلہ نتائج

ذات سے باہَر نِکال دینا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

نِکال باہَر کَر دینا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

ذات سے نِکال دینا

ذات سے خارج کردینا، برادری سے نکال دینا، حقہ پانی بند کردینا

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

دِل سے نِکال دینا

بھلا دینا، دل سے محو کردینا، بُھلانا، فراموش کرنا، ذہن سے خارج کرنا

دارے سے نِکال دینا

(زنانے) جماعت سے خارج کر دینا .

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات سے باہَر نِکال دینا کے معانیدیکھیے

ذات سے باہَر نِکال دینا

zaat se baahar nikaal denaaज़ात से बाहर निकाल देना

ذات سے باہَر نِکال دینا کے اردو معانی

  • قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ज़ात से बाहर निकाल देना के हिंदी अर्थ

  • क़ौम या बिरादरी से ख़ारिज करदेना, हुक़्क़ा पानी बंद करदेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات سے باہَر نِکال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات سے باہَر نِکال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words