تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات سے نِکال دینا" کے متعقلہ نتائج

ذات سے نِکال دینا

ذات سے خارج کردینا، برادری سے نکال دینا، حقہ پانی بند کردینا

ذات سے باہَر نِکال دینا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

دِل سے نِکال دینا

بھلا دینا، دل سے محو کردینا، بُھلانا، فراموش کرنا، ذہن سے خارج کرنا

دارے سے نِکال دینا

(زنانے) جماعت سے خارج کر دینا .

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات سے نِکال دینا کے معانیدیکھیے

ذات سے نِکال دینا

zaat se nikaal denaaज़ात से निकाल देना

محاورہ

ذات سے نِکال دینا کے اردو معانی

  • ذات سے خارج کردینا، برادری سے نکال دینا، حقہ پانی بند کردینا

English meaning of zaat se nikaal denaa

  • to outcaste, boycott, outlaw, banish, cast out, exile

ज़ात से निकाल देना के हिंदी अर्थ

  • बिरादरी से निकाल देना, हुक़्क़ा पानी बंद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات سے نِکال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات سے نِکال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words