تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتُ الْیَمِین" کے متعقلہ نتائج

یَمِین

دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ

یَمِینَہ

یَمِینُ الدَّولَہ

رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

یَمِینُ الْمُنْعَقِدَہ

رک: یمین منعقدہ.

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَمِینُ الثَّور

(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں

یَمِینُ السَّلْطَنَت

رک: یمین الدولہ، ایک خطاب سلطنت کا بھی اختیار کیا گیا تھا مثلاً یمین السلطنۃ.

یَمِینِ لَغْو

غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.

یَمِینِ غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادتا کھائی جائے؛ جھوٹا حلف.

یَمِینُ الْغَمُوس

رک: یمین غموس.

یَمِینُ اللَّغْو

رک: یمین لغو.

یَمِینی و یَساری

(سیاسیات) دائیں بائیں کا ترقی پسند اور رجت پسند، دونوں نظریات کا حامی.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

دَسْتِ یَمِین

داہناَ ہاتھ ، سیدھا ہاتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتُ الْیَمِین کے معانیدیکھیے

ذاتُ الْیَمِین

zaat-ul-yamiinज़ात-उल-यमीन

اصل: عربی

وزن : 22121

ذاتُ الْیَمِین کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جن کے نامۂ اعمال سیدھے ہاتھ میں ہونگے، اعلیٰ کردار والا

اسم، مؤنث

  • دائیں جانب، (مراد) وہ لوگ، جن کو قیامت کے دن نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں ملے گا، یعنی مومن

ज़ात-उल-यमीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वे व्यक्ति जिनके कर्मपत्र क़ियामत के दिन सीधे हाथ में होंगे, सदाचारी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाएँ जानिब, (अर्थात) वो लोग जिनको क़ियामत के दिन कर्मपत्र दाएँ हाथ में मिलेगा, यानी मोमिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتُ الْیَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتُ الْیَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words