تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کو قابُو میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

زَبان قابُو میں رَکّھو

بیہودہ گوئی نہ کرو

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کو قابُو میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

zabaan ko qaabuu me.n rakhnaaज़बान को क़ाबू में रखना

اصل: ہندی

محاورہ

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

ज़बान को क़ाबू में रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नामुनासिब, अनुचित और बेजा बातों से ज़बान को रोके रहना, ग़लत और अनुपयुक्त बात मुंह से न निकालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کو قابُو میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words