تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان مُنھ میں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان مُنھ میں رَکھنا

بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان مُنھ میں رَکھنا کے معانیدیکھیے

زَبان مُنھ میں رَکھنا

zabaan mu.nh me.n rakhnaaज़बान मुँह में रखना

محاورہ

زَبان مُنھ میں رَکھنا کے اردو معانی

  • بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا

English meaning of zabaan mu.nh me.n rakhnaa

  • be able to speak

ज़बान मुँह में रखना के हिंदी अर्थ

  • बोलने में सक्षम होना, बोलने वाला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان مُنھ میں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان مُنھ میں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words