تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زبردست مارے اور رونے نہ دے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زبردست مارے اور رونے نہ دے کے معانیدیکھیے
زبردست مارے اور رونے نہ دے
zabardast maare aur rone na de•ज़बरदस्त मारे और रोने न दे
نیز - مارے اور رونے نہ دے, اگلا مارے اور رونے نہ دے, ٹھارا مارے اور آگے رونے نہ دے
ضرب المثل
زبردست مارے اور رونے نہ دے کے اردو معانی
- ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے
- طاقتور کمزور کو ہر طرح سے دباتا ہے
- زبردست مارتا ہے تو فریاد بھی نہیں کرنے دیتا
English meaning of zabardast maare aur rone na de
- the tyrant won't even let one cry
ज़बरदस्त मारे और रोने न दे के हिंदी अर्थ
- ऐसे अवसर पर प्रयुक्त जब कोई व्यक्ति अत्यचार करे और शिकायत भी न करने दे
- शक्तिशाली निर्बल को हर तरह से दबाता है
- ज़बरदस्त मारता है तो विनती अथवा न्याय-याचना भी नहीं करने देता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زبردست مارے اور رونے نہ دے)
زبردست مارے اور رونے نہ دے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔