تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَفِیل" کے متعقلہ نتائج

زَفِیل

سِیٹی، سِیٹی جیسے تیز آواز

ذَفَیل

سیٹی کی آواز جو کبوتر باز مُن٘ھ میں دو انگلیاں رکھ کر نکالتے ہیں

زَفِیل دینا

سِیٹی بجانا، سِیٹی دینا، سِیٹی بجا کر بُلانا

زَفِیل مارنا

چیخنا، چلانا، سِیٹی بجانا.

زَفِیل بَجْنا

سِیٹی بجنا.

زَفِیل بَجانا

سِیٹی بجانا.

زَفِیلْنا

ذَفِیلْنا

سِیٹی دینا، سِیٹی بجانا، چیخنا

زَفِیر

وہ آواز جو کبوتر باز منھ میں انگلی رکھ کر نکالتے ہیں، سیٹی، زفیل

زِیل

چیخ کی سی آواز، تیز باریک آواز، تیز سُر

زَٹْیَل

پیچ پوچ، گھٹیا، ردّی، خراب، جو کوئی کام نہ آسکے، نِکمّا، ناقابلِ اِستعمال

ذِفْل

چونے کا کاربونٹ .

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

دَورانِ زَفِیر

(طِب) سانس باہر نکلنے کا عمل.

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَفِیل کے معانیدیکھیے

زَفِیل

zafiil•ज़फ़ील

وزن : 121

دیکھیے: سِیٹی

  • Roman
  • Urdu

زَفِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِیٹی، سِیٹی جیسے تیز آواز

شعر

Urdu meaning of zafiil

  • Roman
  • Urdu

  • siiTii, siiTii jaise tez aavaaz

English meaning of zafiil

Noun, Feminine

  • loud whistle

ज़फ़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीटी, सीटी जैसे तेज़ आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone