تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَغَنْد" کے متعقلہ نتائج

زَغَنْد

چھلانگ، کود پھاند، چوکڑی

زَغَنْد کَرنا

زغند بھرنا، جست کرنا.

زَغَنْد مارنا

زغند بھرنا، چھلان٘گ لگانا، پھلان٘گنا، پھان٘د کے اِدھر سے اُدھرجانا

زَغَنْد بَھرْنا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَغَنْد کے معانیدیکھیے

زَغَنْد

zaGandज़ग़ंद

اصل: فارسی

وزن : 121

زَغَنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھلانگ، کود پھاند، چوکڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zaGand

Noun, Feminine

  • A jump, leap, spring

ज़ग़ंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छलाँग, कूद फाँद, चौकड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَغَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَغَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words