تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَہابُ الْبَصَر" کے متعقلہ نتائج

ذَہاب

جانا، گزرنا

ذَہاب کَرنا

جانا، رجوع کرنا

ذَہاب و اِیاب

جانا اور واپس آنا، آمد و رفت

ذَہابُ الْبَصَر

بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

ذَہَب

سونا، طلا، گولڈ، کنچن، کندن

جَہاں بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

جَہاں بِیں

one who understands the world, a perceptive person

جَہاں بِین

World-seeing, an epithet of the deity, the eye, a traveller.

جَہاں بان

sovereign, ruler

جَہَاں بَانِی

حکومت کی ذمہ داری، حکومت، سلطنت

اِیاب و ذَہاب

آمد و رفت، آنا اور جانا

مَجی و ذَہاب

coming and going

ذَہَبِیّات

سونے کی بنی ہوئی اشیاء ، طلائی ساز و سامان .

ذَہبی

سونے کا، طلائی

عُشْبُ الذَّہَب

ایک پھول دار پودا جس پر موسم بہار کے آغاز پر پھول کھلتے ہیں اس پودے پر کھلنے والا پھول چھ ٹکڑوں سے مرکتب ہوتا ہے

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

عَمَلِ ذَہَب

سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے

سِلْسِلَۃُ الذَّہَب

سونے کی زنجیر، اِستعارۃً: نامور علما و فضلاء کا حلقۂ بیعت، سلسلۂ تلامذہ، نقشِ قدم پر چلنے والوں اور مُریدین کا شجرہ

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَہابُ الْبَصَر کے معانیدیکھیے

ذَہابُ الْبَصَر

zahaab-ul-basarज़हाब-उल-बसर

اصل: عربی

وزن : 12212

Roman

ذَہابُ الْبَصَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

Urdu meaning of zahaab-ul-basar

Roman

  • biinaa.ii jaatii rahnaa, aarizaa-e-chasham ke sabab se juzvii ya kullii taur par andhaa ho jaana

English meaning of zahaab-ul-basar

Noun, Masculine

  • loss of sight, ablepsia

ज़हाब-उल-बसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दृष्टि जाती रहना, दृष्टि की हानि, आँखें खोना, दृष्टिलोप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَہاب

جانا، گزرنا

ذَہاب کَرنا

جانا، رجوع کرنا

ذَہاب و اِیاب

جانا اور واپس آنا، آمد و رفت

ذَہابُ الْبَصَر

بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

ذَہَب

سونا، طلا، گولڈ، کنچن، کندن

جَہاں بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

جَہاں بِیں

one who understands the world, a perceptive person

جَہاں بِین

World-seeing, an epithet of the deity, the eye, a traveller.

جَہاں بان

sovereign, ruler

جَہَاں بَانِی

حکومت کی ذمہ داری، حکومت، سلطنت

اِیاب و ذَہاب

آمد و رفت، آنا اور جانا

مَجی و ذَہاب

coming and going

ذَہَبِیّات

سونے کی بنی ہوئی اشیاء ، طلائی ساز و سامان .

ذَہبی

سونے کا، طلائی

عُشْبُ الذَّہَب

ایک پھول دار پودا جس پر موسم بہار کے آغاز پر پھول کھلتے ہیں اس پودے پر کھلنے والا پھول چھ ٹکڑوں سے مرکتب ہوتا ہے

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

عَمَلِ ذَہَب

سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے

سِلْسِلَۃُ الذَّہَب

سونے کی زنجیر، اِستعارۃً: نامور علما و فضلاء کا حلقۂ بیعت، سلسلۂ تلامذہ، نقشِ قدم پر چلنے والوں اور مُریدین کا شجرہ

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَہابُ الْبَصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَہابُ الْبَصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone