تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَہاب" کے متعقلہ نتائج

ذَہاب

جانا، گزرنا

ذَہاب کَرنا

جانا، رجوع کرنا

ذَہاب و اِیاب

جانا اور واپس آنا، آمد و رفت

ذَہابُ الْبَصَر

بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

مَجی و ذَہاب

اِیاب و ذَہاب

آمد و رفت، آنا اور جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَہاب کے معانیدیکھیے

ذَہاب

zahaabज़हाब

نیز - ذِہاب

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ذَهَبَ

ذَہاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانا، گزرنا
  • (تصوف) بندے کا افعال حق کو مشاہدہ کرنے کے بعد اپنے افعال کو فانی سمجھنا

English meaning of zahaab

Noun, Masculine

  • the act of going, passing by, walking, proceeding

ज़हाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गमन, जाना, गुज़रना
  • (सूफ़ीवाद) सेवक के कर्मों की सत्यता देखकर उसके कर्मों को नश्वर समझो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَہاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَہاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone