تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْرِ خَن٘د" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرِ خَن٘د کے معانیدیکھیے
زَہْرِ خَن٘د کے اردو معانی
صفت
- طنزیہ ہنسی، زبردستی کی ہنسی
شعر
وہ زہر خند جو گھولے ہیں چشم و لب نے ترے
تجھے خوشی ہو تو پوچھیں کہ زیر لب کیا ہے
شاید مآل خندۂ گل ہے نگاہ میں
لب پر کلی کلی کے عجب زہر خند ہے
نہ جانے خندہ لبی زہر خند کیسے ہوئی
وہی ہے تو وہی انداز دل دکھانے کے
English meaning of zahr-e-KHand
Adjective
- a sarcastic laughter, a forced laugh
ज़हर-ए-ख़ंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक व्यंग्यात्मक हँसी, जबरन वाली हँसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْرِ خَن٘د)
زَہْرِ خَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔