تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر خَن٘د" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر خَن٘د کے معانیدیکھیے
زَہْر خَن٘د کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ہن٘سی جو غص٘ے، ناگواری یا شرمندگی کے سبب ہو، زہر ملی ہوئی مسکراہٹ، تلخ ہن٘سی، طنزیہ مسکراہٹ یا ہن٘سی
شعر
ہے گھاٹی گھاٹی کوئی زہر خند چپ ہو جاؤ
نہ جانے کون سے پتھر یہاں جلالی ہوں
English meaning of zahr-KHand
Noun, Masculine
- sarcastic or sardonic laugh, forced laugh
ज़हर-ख़ंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खिसयानी हँसी, झेंप की हँसी, ज़हर मिली हुई मुस्कुराहट, कटाक्ष वाली हँसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر خَن٘د)
زَہْر خَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔