تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَکا" کے متعقلہ نتائج

ذَکا

ذہن کی تیزی، تیز فہمی، زیرکی، طباعی، ذہانت

ذُکا

سورج، آفتاب

زَکا

بڑھنا، افزوں ہونا

ذَکاتُ الضَّرُورَت

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخم پہنچانا

ذَکاوَت

(اہل لکھنؤ نہیں لکھتے)، اصل ذکاوت ہے

ذَکاوَتِ حِس

(طب) حس کی تیزی، ذرا سی انگیخت سے، شہوت ہونا

ذَکاتُ الْاِخْتِیار

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

ذَکاوَتِ طَبَع

penetration of mind

صاحِب فَہْم و ذَکا

تیز فہم ، سمجھدار ، علقمند

صاحِبِ ذَکا

जिसकी बुद्धि तेज़ हो, कुशाग्रबुद्धि, प्रतिभावान् ।

ذَکّار

بہت ذکر کر نے والا

ذکاتِ اختیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

ذکاتِ اضطراری

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخم پہنچانا

زَکاتی

زکات سے منسوب یا متعلق

زُکامی

زُکام سے متعلق، زُکام سے متاثر

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَکا کے معانیدیکھیے

ذَکا

zakaa•ज़का

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ذَکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذہن کی تیزی، تیز فہمی، زیرکی، طباعی، ذہانت
  • سورج، آفتاب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذَکا

ذہن کی تیزی، تیز فہمی، زیرکی، طباعی، ذہانت

زَکا

بڑھنا، افزوں ہونا

شعر

Urdu meaning of zakaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahan kii tezii, tez fahmii, ziirakii, tabaa.ii, zahaanat
  • suuraj, aaftaab

English meaning of zakaa

Noun, Feminine

  • acumen, sagacity, discernment, quickness of perception or understanding, acuteness of mind
  • sun

ज़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीव्र बुद्धि, बुद्धिमत्ता, प्रतिभा, बुद्धिमानी, चातुर्य
  • बुद्धि, मति, समझ, अक़्ल, विवेक, तमीज़, बुद्धि की तेज़ी
  • सूर्य, रवि, सूरज, प्रातःकाल, सबेरा

ذَکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone