تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکا ہونا

چُھپا ہونا

ڈَھکانا

چُھپانا، کپڑا یا کوئی اور چیز اُوپر ڈالنا

ڈَھکار

رک : ڈکار

ڈَھکارْنا

رک : ڈکارْنا

ڈَھکا چُھپا

پوشیدہ، مخفی، غیر واضحِ، مبہم

ڈَھکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر

ڈَھکا چُھپا پَن

پوشیدگی ، اخفا ، اِبہام

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

پَرْدَہ ڈَھکا رَہ جانا

(مراد) رسائی نہ ہونا ، شرمندہ عصیاں نہ ہونا .

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

رَکھا ڈَھکا

بچا کھچا ، محفوظ یا باسی (سامان یا کھانا).

سَر ڈَھکا

زانی.

کُھلا ڈَھکا

ظاہر و باطن ، عیاں اور نہاں.

چُھپا ڈَھکا

رک : ڈھکی چھپی ؛ پوشیدہ ، مخفی.

دَھرا ڈَھکا

رکھا رکھایا ، بچا کھچا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکا کے معانیدیکھیے

ڈَھکا

Dhakaaढका

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: ڈَھکْنا

ڈَھکا کے اردو معانی

صفت

  • ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhakaa

Adjective

  • covered
  • covered, concealed

ढका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त तौल का बटखरा या बाट। पुं० [अं० डॉक] जहाजों के ठहरने का घाट। (लश०) पुं० [अनु॰] जोर से लगाई जानेवाली टक्कर या दिया जानेवाला धक्का। पुं० = ढक्का (बढ़ा ढोल)।
  • तीन सेर की एक तौल।
  • पूर्व में प्रचलित तीन सेर की एक तौल
  • उक्त तौल का बटखरा या वजन
  • धक्का

ڈَھکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone