تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَکَر" کے متعقلہ نتائج

ذَکَر

نرکا عضو تناسل، آلۂ تناسل

ذِکْر

یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد

ذَکَری

ذَکَر (آلۂ تناسل) سے متعلق یا منسوب ، ذکر والا .

ذِکْرِ ہُو

اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد

ذِکر کَرنا

تذکرہ کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

ذِکر ہونا

be invoked or recited (God's name)

ذِکْر آنا

کسی کی بابت کُچھ گفتگو ہونا، تذکرہ ہونا

ذِکْر چَلْنا

گفتگو کا آغاز ہونا، بات چھڑنا، تذکرہ ہونا

ذِکْرِ جَلی

تصوّف: زبان یا دل یا سان٘س سے اللہ کا نام لینا اور کلمۂ طیّبہ کو پڑھنا، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذکر خفی کا ضد

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

ذِکْر نِکَلْنا

کسی کے متعلق گفتگو کا آغا زہونا ، تذکرہ ہونا ، بات چھیڑنا .

ذِکْر اُٹھانا

بات نکالنا، تذکرہ کرنا، بات چھیڑنا

ذِکْر لانا

یاد کرنا، نام لینا

ذِکْرِ خَیر

کسی کے متعلق اچّھی بات کہنا، کسی کا تذکرہ جو اچّھے لفظوں میں کیا جائے

ذِکْرِ حَق

زبان و دل سے خدا کی یاد

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَکَر کے معانیدیکھیے

ذَکَر

zakar•ज़कर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ذَكَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذَکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرکا عضو تناسل، آلۂ تناسل
  • نر، مادہ کی ضد، مرد

Urdu meaning of zakar

  • Roman
  • Urdu

  • narukaa uzuu tanaasul, aalaa-e-tanaasul
  • nar, maadda kii zid, mard

English meaning of zakar

Noun, Masculine

  • the penis
  • male, masculine

ज़कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर, पुरुष प्राणी
  • शिश्न, पुरुषेंद्रिय, लिंग

ذَکَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone