تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَخِیْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَخِیْرَہ کے معانیدیکھیے
ذَخِیْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام
- کھانے کی اشیاء خصوصاً اناج جو جمع کر کے رکھا جائے
- مقام یا جگہ جہاں کوئی چیز اکھٹی کی جائے، گودام
- ڈھیر، انبار
- جمع پونجی، سرمایہ
- گولہ بارود
- وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں
- وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو
- کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال
شعر
اتار لفظوں کا اک ذخیرہ غزل کو تازہ خیال دے دے
خود اپنی شہرت پہ رشک آئے سخن میں ایسا کمال دے دے
English meaning of zaKHiira
ज़ख़ीरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
ذَخِیْرَہ کے مترادفات
ذَخِیْرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَخِیْرَہ)
ذَخِیْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔