تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَخِیرا" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے .

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا. غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے .

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو .

ذَخِیرا اَنْدوزی

غلّہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلاف قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے کا عمل کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں بیچا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَخِیرا کے معانیدیکھیے

ذَخِیرا

zaKHiiraaज़ख़ीरा

ذَخِیرا کے اردو معانی

  • وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.
  • خزانہ.
  • جمع پونجی ، سرمایہ .
  • گولہ بارود.
  • ہر وہ شے جو جمع کی جائے ، اندوختہ ، جمع کیا ہوا سامان .
  • کھانے کی اشیاء خصوصاً اناج جو جمع کر کے رکھا جائے.
  • پنیری.
  • ڈھیر، انبار .
  • مقام یا جگہ جہاں کوئی چیز اکھٹی کی جائے ، گودام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَخِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَخِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words