تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا

ایک تکلیف یا مُصیبت پر دُوسری تکلیف آجانا، دوسری پریشانی پیدا ہوجانا

زَخْم تازَہ ہونا

گُزشتہ رن٘ج ، غم یا دُکھوں کی یاد یا احساس کا ازسرِ نو اُبھرنا ، جو گھاؤ بھر چکا ہو اس کا عود کر آنا۔

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

زَخْم پَر پھاہا رَکْھنا

کسی کی تکلیف یا رن٘ج پر دِلاسا دینا

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا

تسلّی دینا ، کسی ناخوشگوار امر کی تلافی کرکے مطمئن کرنا ۔

زَخْم لَگْنا

زخمی ہونا، مجروح ہونا

زَخْم پَر مَرْہَم کا کام کَرْنا

کسی کی تکلیف یا اِیذا پر تسلّی دینا۔

زَخْم پَر نَمَک نَہ چِھڑْکو

طعن و تشنیع نہ کرو

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

زحم پر نمک چھڑکنا

زَخْموں پَر زَخْم جھیلْنا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

زَخْم پَر لون رَکْھنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

زَخْم پَر مُشک چِھڑَکْنا

زخم تازہ کرنا، زخم ہرا کرنا، تکلیف پہن٘چانا

زَخْم پَر کَچوکے دینا

تکلیف پر مزید تکلیف پہن٘چانا ، ایک رن٘ج پر دُوسرے رن٘ج کا اضافہ کرنا .

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

زَخْموں پَر زَخْم کھانا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

سَر پَر زَخْم آنا

سر زخمی ہونا، سر پر چوٹ لگنا

زَخْم پَر نُون مِرْچ چِھڑکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہن٘چانا، زن٘ج کو دوچند کرنا

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا

zaKHm par taaza zaKHm lagnaaज़ख़्म पर ताज़ा ज़ख़्म लगना

محاورہ

زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا کے اردو معانی

  • ایک تکلیف یا مُصیبت پر دُوسری تکلیف آجانا، دوسری پریشانی پیدا ہوجانا

ज़ख़्म पर ताज़ा ज़ख़्म लगना के हिंदी अर्थ

  • एक तकलीफ़ या मुसीबत पर दूसरी तकलीफ़ आ जाना, दूसरी परेशानी पैदा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر تازَہ زَخْم لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words