تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَلَق" کے متعقلہ نتائج

ذَلَق

تیز زبان، فصیح زبان، تیز زبانی، لسّانیت

زَلق

ہر چیز کا کنارہ، سِرا

ذَلَق بَیان

فصیح و بلیغ

زَلَقُ الاَمعا

आँतों की फिसलन, एक रोग जिसमें आँते मवाद रोक नहीं सकतीं और दस्त आते रहते हैं।

زَلَقُ الکُلْیَہ

ذیابیطس

زَلَقُ الْاَمْعاء

اسہالِ مغوی کی ایک قسم جس میں آنتوں کا فعلِ ہضم خراب ہو جاتا ہے اور غذا عادت کے مُطابق آنتوں میں نہیں ٹھہرتی بلکہ جلد براہِ اسہال خارج ہو جاتی ہے.

ذَلْقِیَّہ

وہ حروف جو زبان کے کناروں سے ادا ہوتے ہیں .

زَلَقی

زلق سے منسوب یا متعلق، وہ حروف، جو نوکِ زباں سے ادا کئے جاتے ہیں۔ یعنی ث، ذ، ظ

وَقِس عَلیٰ ذٰلِک

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی طرح پر (اور باتوں کو) قیاس کرو ۔

ذَلِیق

تیز زبان، فصیح، خوش بیان

ذَوق

چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذَلَّہ

زَلُوک

दे. 'जुलू’ ।।

ذَولَقِیَّہ

زبان کے سِرے سے ادا ہونے والے حروف یعنی ل، ر، ن

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَلَق کے معانیدیکھیے

ذَلَق

zalaq•ज़लक़

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ذَلَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیز زبان، فصیح زبان، تیز زبانی، لسّانیت
  • جلق، مشت زنی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَلَق

ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنا، مشت زنی، ہتلس، مٹھولے لگانا، مشت زنی کرکے مَنِی گرانا، (مارنا، لگانا کے ساتھ)

جَلَک

جھلک

زَلق

ہر چیز کا کنارہ، سِرا

Urdu meaning of zalaq

  • Roman
  • Urdu

  • tez zabaan, fasiih zabaan, tez zabaanii, lassaaniit
  • jalaq, mushtaznii

English meaning of zalaq

Noun, Masculine

  • a sharp, ready or eloquent tongue, readiness of speech, volubility

ذَلَق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone