تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَق" کے متعقلہ نتائج

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

عَلَقَہ

نطفہ کے بعد کی حالت، جما ہوا خون، خون کی پُھٹکی

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

عَلَقَگی

خون کا جمنا ، انجمادِ خون .

عَلَقِیَّہ

(حیوانیات) کیڑوں کی وہ قسم جس میں کوئی عضو نہیں ہوتا ، جونک جس کے تین جبڑے اورایک حلقہ دار جسم ہوتا ہے اور جس میں تقریباً سو حلقے ہوتے ہیں یہ خشکی اور سمندروں دونوں جگہ پائی جاتی ہے .

عَلَقِیَّت

(حیوانیات) انجمادِ خون جو کسی شریان یا عضو میں پیدا ہوجائے

ہَلَق

آتش بازی کی ایک قسم جو بہت تیز چھوٹتی ہے ۔

عَلَقَۂ نَزْعی

(طب) خون کا انجماد جو موت کا سبب بن جاتا ہے .

عَلَقَۂ دَمَوِیَّہ

(طب) نظامِ دورانِ خون میں خون کا انجماد کو جو دورانِ خون میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے (انگ:Thrombus).

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَق کے معانیدیکھیے

عَلَق

'alaq'अलक़

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: جون٘ک

موضوعات: حشرات

اشتقاق: عَلَقَ

عَلَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خون، گاڑھا یا جما ہوا خون
  • ایک کیڑا جو زیادہ تر ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہیں بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں، جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، خون فاسد نکالنے کے لیے بطور علاج اسے جسم پر لگاتے بھی ہیں، جونک

English meaning of 'alaq

Noun, Masculine

  • frozen blood, clotted blood
  • leech

'अलक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ून, गाढ़ा या ईकठ्ठा किया हुआ ख़ून
  • एक कीड़ा जो अधिकांश ठहरे हुए पानी में उत्पन्न होता है उसके विभिन्न प्रकार हैं कुछ छोटे होते हैं, कुछ चार से पांच इंच लंबे होते हैं। वे जानवरों से चिमट जैते हैं और खून चूसते हैं, उपचार विधि के रुप में गंदा खून निकालने के लिए उसे शरीर पर लगाते हैं, जूँक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words