تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَم کا پَہلُو نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

فَساد کَرنے کا پَہلُو نِکَلنا

جھگڑے کی صورت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَم کا پَہلُو نِکَلنا کے معانیدیکھیے

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

zam kaa pahluu nikalnaaज़म का पहलू निकलना

محاورہ

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا کے اردو معانی

  • شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

    مثال - کسی کی شان میں ایسی بات نہ کہو جس میں ذم کا پہلو نکلے، پہلے بات کو تولو پھر منہ سے بولو۔

English meaning of zam kaa pahluu nikalnaa

  • (of language) to have an indirect or implicit reference expressing scorn or criticism or having indecent interpretation

ज़म का पहलू निकलना के हिंदी अर्थ

  • शेर या वाक्य के किसी शब्द या वाक्य से अप्रिय अर्थ उत्पन्न होना (साधारणतया बिना जाने बूझे)

    उदाहरण - किसी की शान में ऐसी बात न कहो जिसमें ज़म का पहलू निकले, पहले बात को तौलो फिर मुँह से बोलो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَم کا پَہلُو نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words