تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

ضَمِیمَہ

(کسی چیز کے اصل یا ضروری حصّے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد، تتمہ، تابع

ضَمِیمَہ جات

ضمیمہ (رک) کی جمع .

ضَمِیمَہ ہونا

شامل ہونا ، ضم ہونا ، الحاق ہونا .

دَہَنی ضَمِیمَہ

من٘ھ کا حصّہ ، من٘ھ کا ٹکڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیمَہ کے معانیدیکھیے

ضَمِیمَہ

zamiimaज़मीमा

نیز - ضَمِیما

اصل: عربی

وزن : 122

ضَمِیمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (کسی چیز کے اصل یا ضروری حصّے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد، تتمہ، تابع
  • (اخبار) معمول کے اخبار یا رسالے کے علاوہ وہ پرچہ جو کسی خاص ضرورت کے تحت مقررہ وقت کے خلاف شائع ہو، اخبار کی معمول سے الگ اشاعت، زائد پرچہ
  • پچھ لگّو، دم چھلّا، کمتر درجے کا ساتھی
  • جوڑ دار جسم والے جانوروں کی ٹانگ وغیرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذَمِیمَہ

بُرائی، بدی، بُرا، خراب

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zamiima

Noun, Masculine, Feminine

ज़मीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (किसी चीज़ के वास्तविक या ज़रूरी हिस्से पर बढ़ा कर) सम्मिलित किया हुआ, अतिरिक्त वस्तु जो वास्तविक के साथ सम्मिलित हो, वृद्धि किया हुआ, परिशिष्ट, अनुवर्ती
  • (अख़बार) प्रतिदिन के अख़बार या पत्रिका के अतिरिक्त वह पर्चा जो किसी विशेष आवश्यकता के अंतर्गत विरोध में प्रकाशित हो, अख़बार के दैनंदन से अलग प्रकाशन, अतिरिक्त समाचारपत्र
  • पिछलग्गू, दुम छल्ला, निम्न स्तर का साथी
  • जोड़दार जिस्म वाले जानवरों की टाँग इत्यादि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words