تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "زِمَام" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زِمَام کے معانیدیکھیے

زِمَام

zimaamज़िमाम

نیز - زَمام

اصل: عربی

موضوعات: جفر

زِمَام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی باگ، عناں، لگام
  • اُون٘ٹ کی مہار، نکیل
  • جُوتی کا تسمہ
  • (جفر) تکسیرات کا بیان دو طرح ہر ہے ایک تو حرفی ہے اور دوسرا عددی ہے، حرفی وہ ہے کہ حروف اسما کے مُختلف ہیں. اوّل اور آخر کو جو حروف کہ سطر میں پھیرتے پھیرتے استخراج میں اوّل کی سطر آخر میں نِکل آتی ہے اسکو زمام کہتے ہیں اور زمام کو مہارشتر بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zimaam

Noun, Feminine

  • bridle, rein
  • nose-rein, nose-string (of a camel, &c
  • shoe lace

ज़िमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की बाग, लगाम
  • ऊँट की महार, नकेल
  • जूती का फीता
  • (जफ़र) तकसीरात का बयान दो तरह हर है एक तो हर्फ़ी है और दूसरा अददी है, हर्फ़ी वो है कि हुरूफ़ अस्मा के मुख़तलफ़ हैं. अव़्वल और आख़िर को जो हुरूफ़ कि सतर में फेरते फेरते इस्तिख़राज में अव़्वल की सतर आख़िर में निकल आती है उसको ज़माम कहते हैं और ज़माम को महार शुत्र भी कहते हैं

زِمَام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِمَام)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِمَام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone