تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین اَور ایک آسْمان" کے متعقلہ نتائج

زَمِین اَور ایک آسْمان

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

تلاش و جُستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ اِنتہائی سعی و کوشش سے کام لینا .

آسْمان زَمِین ایک كَرنا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

زَمِین آسْمان ایک کَر دینا

تلاش و جُستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ اِنتہائی سعی و کوشش سے کام لینا .

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

چَیخ آسْمان اَور زَمِین

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُور کی ہان٘کنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جُھوٹ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین اَور ایک آسْمان کے معانیدیکھیے

زَمِین اَور ایک آسْمان

zamiin aur ek aasmaanज़मीन और एक आस्मान

زَمِین اَور ایک آسْمان کے اردو معانی

  • پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

ज़मीन और एक आस्मान के हिंदी अर्थ

  • पै दर पै चीख़ें, मुसलसल रोने धोने का शोर जिस की आवाज़ दूर दूर तक पहुंचे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین اَور ایک آسْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین اَور ایک آسْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words