تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین و آسْمان بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

زَمِین و آسْمان جِھنکانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین و آسْمان جِھکانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و آسْمان بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

zamiin-o-aasmaan badalnaaज़मीन-ओ-आसमान बदलना

محاورہ

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا کے اردو معانی

  • دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

    مثال - بڑا کمال یہ ہے کہ زمانہ بدل گیا زمین و آسمان بدل گئے آب و ہوا بدل گئی مگر وہ وہی ہیں۔

ज़मीन-ओ-आसमान बदलना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के अंदाज़ बदल जाना, परिवर्तन आ जाना, इन्क़िलाब आ जाना

    उदाहरण - बड़ा कमाल यह है कि ज़माना बदल गया ज़मीन-ओ-आसमान बदल गए आब-ओ-हवा बदल गई मगर वह वही हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین و آسْمان بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words