تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پان٘و تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ذِہن سے نِکَل جانا

زَمِین پاؤں سے لَگ رَہی ہونا

بسبب بہت سی آمد و رفت کے رستہ قریب معلوم ہونا

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

ہاتھوں سے نِکَل جانا

ہاتھ سے چھوٹ جانا ، حاصل نہ ہونا ، کسی چیز کا نہ ملنا ، ضائع ہو جانا

زَمِین کا پان٘و تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

زَمِین پاؤں کے نِیچے سے نِکْلی جاتی ہے

برا زمانہ ہے، کوئی کسی کا نہیں، سخت گھبراہٹ ہے

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

زَمِین پان٘و تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

کوئی بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

پاؤں تَلے چوٹی دَبی ہونا

زَمِین تَلے اُوپَر ہوجانا

انقلاب ہوجانا، ہلچل مچ جانا

زَمِین پَر پاؤں نَہ رَکھنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا

۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹِکْنا

پاؤں رَہ جانا

۔ پاؤں شل ہوجانا۔ تھک جانا۔ ؎

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

کَلیجَہ نِکَل جانا

رک : کلیجا نکل پڑنا .

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

ہَوا نِکَل جانا

غرور جاتا رہنا ، غرور ڈھینا ، ہماہمی نکلنا ، دماغ جھڑنا ، گھمنڈ باقی نہ رہنا ، فخر ختم ہونا ۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہمت ہار جانا ؛ جرأت نہ رہنا ، دل چھوڑ دینا ۔

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

چادَر سے پاؤں باہَر پَھیلانا

اپنی بِساط سے بَڑھ کر کام کرنا

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

کان٘ٹا نِکَل جانا

الجھن سے نجات پانا ، تکلیف دور ہونا .

کان٘چ نِکَل جانا

کمزوری کی وجہ سے پاخانہ پھرتے وقت مقعد باہر نکل آنا .

کَچُون٘بَر نِکَل جانا

بُری حالت ہو جانا ، بُرا حال ہو جانا

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

زَمِین پَر پاؤں نَہ دَھرنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں تَلے کی زَمین نِکلی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎

پاؤں سُن ہو جانا

۔ پاؤں میں دَورانِ خون رُک جانا۔ پاؤں کا بے حس و حرکت ہوجانا۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

زَمِین سے چِمْٹے رَہنا

زیادہ لگاؤ کے باعث اپنا وطن یا جائداد نہ چھوڑنا

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

زَمِین پَر پاؤں رَکھ کَر نہ چَلنا

بہت غرور کرنا

ہاتھوں میں سے نِکَل جانا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ مر جانا ۔

ہیکْڑی نِکَل جانا

خود سری جاتی رہنا ، شیخی ختم ہونا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

(کنایتہ) سہارا ، قوت ؛ بہت کام آنے والا ۔

پاؤں تَلے کی زَمین سَرکی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کو بھی کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

zamiin paa.nv tale se nikal jaanaaज़मीन पाँव तले से निकल जाना

محاورہ

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا کے اردو معانی

  • خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़मीन पाँव तले से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ौफ़ और डर से ठहरना मुश्किल होना, बहुत बेचैनी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words