تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

زَمِین اُٹْھنا

جوتنے بونے کے لائق ہونا، بلدن ہونا، مراد : قابل زراعت ہونا، زرخیز ہونا، کاشت کے لائق ہونا، سرسبز و شاداب ہونا

زَمِین اُلَٹْنا

زمین کا پلٹا کھانا، قیامت ٹوٹنا، افتاد پڑنا، غضب کرنا، معاملہ تلپٹ ہو جانا

زَمِین اُٹھانا

(کاشت کاری) قابل زراعت قطعۂ ارض کا کاشت کے لئے ٹھیکے پر دینا، اراضی کو لگان پردینا

زَمِین اُولَٹْنا

زمین کا پلٹا کھانا، قیامت ٹوٹنا، افتاد پڑنا، غضب کرنا، معاملہ تلپٹ ہو جانا

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

زَمِین اُلَٹ دینا

غصب کرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین اَور ایک آسْمان

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

زَمِین اُٹھ کھڑِی ہوئی ہے

افتادہ اور بے تردد تھی اب اس میں تردد ہونے لگا

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینا کے معانیدیکھیے

زَمِینا

zamiinaaज़मीना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زَمِینا کے اردو معانی

  • رک : زمین ۔

Urdu meaning of zamiinaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha zamiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

زَمِین اُٹْھنا

جوتنے بونے کے لائق ہونا، بلدن ہونا، مراد : قابل زراعت ہونا، زرخیز ہونا، کاشت کے لائق ہونا، سرسبز و شاداب ہونا

زَمِین اُلَٹْنا

زمین کا پلٹا کھانا، قیامت ٹوٹنا، افتاد پڑنا، غضب کرنا، معاملہ تلپٹ ہو جانا

زَمِین اُٹھانا

(کاشت کاری) قابل زراعت قطعۂ ارض کا کاشت کے لئے ٹھیکے پر دینا، اراضی کو لگان پردینا

زَمِین اُولَٹْنا

زمین کا پلٹا کھانا، قیامت ٹوٹنا، افتاد پڑنا، غضب کرنا، معاملہ تلپٹ ہو جانا

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

زَمِین اُلَٹ دینا

غصب کرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین اَور ایک آسْمان

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

زَمِین اُٹھ کھڑِی ہوئی ہے

افتادہ اور بے تردد تھی اب اس میں تردد ہونے لگا

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone