تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنْگ آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْگ آلُود کے معانیدیکھیے
زَنْگ آلُود کے اردو معانی
صفت
- زنگ لگا ہوا
- مشق کی کمی کی وجہ سے علم میں کمی آنا
شعر
کسی مظلوم کی خاطر اگر یہ اٹھ نہیں سکتی
تو ہے پھر زنگ آلود آپ کی تلوار پر لعنت
مدتوں سے یہ عمارت بند ہے آبصؔ میاں
تالے زنگ آلود ہیں اور چابیاں خاموش ہیں
سخن سلاخیں بھی زنگ آلود ہو چکی ہیں
شعور بھی قافیوں سے آگے نکل چکا ہے
English meaning of zang-aaluud
Adjective
- covered with rust, rusty
- lack of knowledge due to lack of practice
ज़ंग-आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुरचा लगा हुआ, मुरचा
- अभ्यास में कमी के कारण ज्ञान में कमी आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْگ آلُود)
زَنْگ آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔