تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنگ کے معانیدیکھیے
زَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ
- آئینے یا شیشے کا ’’گدلا پن‘‘ یا دُھن٘دلا پن
- افریقہ کے ایک مُلک کا نام، زنجبار، حبش
- سِیاہی
- گھنٹہ، جرس، گھنٹی
- گھنگرو، چھوٹی سی گھنٹی
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
مرے بدن پہ زمانوں کی زنگ ہے لیکن
میں کیسے دیکھوں شکستہ ہے آئنہ میرا
تو آیا لوٹ آیا ہے گزرے دنوں کا نور
چہروں پہ اپنے ورنہ تو برسوں کا زنگ تھا
آئینوں کو زنگ لگا
اب میں کیسا لگتا ہوں
English meaning of za.ng
Noun, Masculine
- rust, a small bell
- blackness
- Ethiopia
ज़ंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ठंड और तरी से धातुओं में लगने वाला मैल, कसाव, मोरचा, मंडूर, मैल, हवा और नमी आदि के प्रभाव से लोहे आदि पर जमने वाला काला अंश
- घुंघरु, छोटी सी घंटी, घंटा
- अफ़्रीका का जंजीबार प्रदेश
زَنگ سے متعلق محاورے
زَنگ کے قافیہ الفاظ
زَنگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنگ)
زَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔