تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنْجِیرِ دَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیرِ دَر کے معانیدیکھیے
زَنْجِیرِ دَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دروازے کی کنڈی
شعر
ایک جھونکا اس طرح زنجیر در کھڑکا گیا
میں یہ سمجھا بھولنے والے کو میں یاد آ گیا
امید کا برا ہو سمجھا کہ آپ آئے
بے وجہ شب کو ہل کر زنجیر در نے مارا
English meaning of zanjiir-e-dar
Noun, Feminine
- chain on the door
ज़ंजीर-ए-दर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरवाज़े की कुंडी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْجِیرِ دَر)
زَنْجِیرِ دَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔