تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجیرَہ" کے متعقلہ نتائج

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَنْجیرَہ بَنْد

اس ہاتھی کو کہتے ہیں جس کے اُوپر ہِودج اور تخت وغیرہ زنجیروں کے ذریعے سے کستے ہیں ۔

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

زَنْجیرَہ کِھینچْنا

زنجیروں کے ذریعے خانوں میں تقسیم کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجیرَہ کے معانیدیکھیے

زَنْجیرَہ

zanjiiraज़ंजीरा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: قواعد

زَنْجیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔
  • حلقہ در حلقہ سلسلہ ، باڑھ ۔
  • سِلسلۂ کوہ ۔
  • حلقہ دار ٹان٘کوں یا بخیے کا وہ سلسلہ جو کپڑے پر بنایا جاتا ہے ، بیل بُوٹوں کا لہریا ۔
  • گلے کا ایک زیور جو حلقہ در حلقہ لڑی کی طرح ہوتا ہے ، لہریا ، چمپا کلی ۔
  • ایک خاص طریقے سے بٹا ہوا ڈورا جو زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ، لڑی ۔
  • کوئی چیز جو زنجیر کی شکل کی ہو ‘ تصویر کے گرد کنارہ ؛ حلقے جو سطحِ آب پر پڑ جاتے ہیں ‘ ناخنوں پر سفیدی یا سفید نشان
  • (قواعد) علامتِ وقف ، یہ علامت ان مرکب الفاظ کے اجزا کے درمیان لگائی جاتی ہے جن کے متعلق یہ خیال ہوتا ہے کہ بغیر اس علامت کے وہ علیحدہ علیحدہ الفاظ سمجھے جائیں گے ۔ خاص طور پر علوم کی مرکب اصطلاحوں میں اس کا لگانا ضروری ہے ۔
  • (جِلد سازی) کتاب کے پاکھوں کے اُوپر بنا ہوا منقّش حاشیہ
  • (سیف بازی) حریف سے مقابلے کے وقت تلوار کی ضربوں کا مقررہ قاعدے کے مُطابق سِلسلے وار دور ، گھاٹی ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zanjiira

Noun, Masculine

  • anything resembling a chain
  • a margin round a picture
  • ringlets or circles formed on the surface of water
  • white spots on the finger-nails

ज़ंजीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ंजीर की शकल में बँटा हुआ डोरा
  • तरंग, मौज, लहर, एक प्रकार की सिलाई।
  • कशीदे की सिलाई जिसमें कपड़े आदि पर काढ़ी या निकाली गई ज़ंजीर की बनावट; लहरिया
  • लहरियादार कपड़ा।

زَنْجیرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words