تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرافَت" کے متعقلہ نتائج

ظَرافَت

عقل مند ہونا، دانائی، زیرکی

ظَرافَت نِگاری

مزاحیہ مضمون لکھنا، مزاح نگاری

ظَرافَت کا پَہْلُو

دل لگی کا انداز، مزاح کا رخ

ظَرافَت پَسَنْد

خوش مزاج، جس کو دل لگی پسند ہو، خوش طبع

ظَرافَت کی پوٹ

ظرافت کا مجموعہ، بہت ظریف، مسخرا

ظَرافَت کا پُتْلا

مسخرا، سرتاپا ظریف

ظَرافَت شِعار

طبعاً ظریف ، ظرافت اور خوش طبعی جس کے مزاج میں ہو.

ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہنسی مذاق لڑائی جھگڑے کا گھر ہے

ظَرافَت پَسَندی

طنز و مزاح کی باتیں اچھی لگنا

ظَرافَت اَنگیز

ظرافت پیدا کرنے کا داعی ، تمسخر کرنے والا

ظَرافَت آمیز

ظرافت سے بھری ہوئی، مزاحیہ

ظَرافَت نِگار

مزاح نِگار

ظَرافَتِ بِسْیار ہُنَر نَدِیماں اَسْت و عَیبِ حَکِیماں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بہت زیادہ ہنسی دل لگی مصاحبوں کے لیے ہنر ہے اور عالموں کے لیے عیب

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہنسی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے، بعض دفعہ ہنسی ہنسی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے

ظَرافَتِ طَبْع

خوشی مزاجی، خوش طبعی، شگفتہ مزاجی، پُرمزاح طبیعت

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرافَت کے معانیدیکھیے

ظَرافَت

zaraafat•ज़राफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ظَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

ظَرافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل مند ہونا، دانائی، زیرکی
  • دل لگی، خوش طبعی، مزاح، خوش مزاجی، مسخراپن

شعر

Urdu meaning of zaraafat

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand honaa, daanaa.ii, ziirakii
  • dil lagii, Khushatabi.i, mazaah, Khushamizaajii, masKhraapan

English meaning of zaraafat

ज़राफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone