تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرْب دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْب دینا کے معانیدیکھیے
ضَرْب دینا کے اردو معانی
- ضرر یا صد مہ پہنچانا، چوٹ لگانا
- (حساب) کسی عدد کو دوسرے عدد کی اکائیوں کے برابر جمع کر کے حاصل جمع نکالنا
- (تصوف) کسی اسم یا کلمے کو خاص زور اور جھٹکے کے ساتھ پڑھنا جس سے دل پر چوٹ لگے، خصوصاً اس طریقے سے اللہ کا نام لینا
- سکہ پر مہر لگانا
English meaning of zarb denaa
- multiply
ज़र्ब देना के हिंदी अर्थ
- हानि या सदमा पहुँचाना, चोट लगाना
- किसी संख्या को दूसरी संख्या की इकाइयों के बराबर इकठ्ठा करके कुल प्राप्ताँक निकालना
- किसी नाम या वाक्य को विशेष दबाव एवं झटके के साथ पढ़ना जिससे दिल पर चोट लगे, मुख्यत: इस ढंग से अल्लाह का नाम लेना
- सिक्के पर मुहर लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرْب دینا)
ضَرْب دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔