تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبی" کے متعقلہ نتائج

ضَرْبی

ضرب سے منسوب یا متعلق، ضرب کا

ضَرْبیں

ضرب (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ضَرْبی جَدْوَل

(حساب) وہ نقشہ جس میں ضرب کے اعداد لکھے جائیں

ضَرْبی سُرْتِیاں

(موسیقی) وہ نئی سرتیاں جو ضربوں کے تیز ہو جانے سے پیدا ہوتی ہیں، سروں کی نازک کسریں

ضَرْبیں لَگانا

(تصوّف) کسی اسم یا کلمے کو بار بار خاص زور اور جھٹکے کے ساتھ پڑھنا جس سے دل پر چوٹ لگے، خصوصاً اس طریقے سے بار بار اللہ کا نام لینا

شَس ضَرْبی

(بن باسی) جوگیوں کے یہاں ذکرِ الٰہی کا طریقہ جس میں چھے کلمے بطور معمّا ورد کرتے ہیں، اسمائے ستّہ

قِیمَتِ ضَرْبی

(معاشیات) قدر حقیقی ، اصل قیمت (انگ : Intrinsic Value).

اجزائے ضَرْبی

وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو

جُزْوِ ضَرْبی

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبی کے معانیدیکھیے

ضَرْبی

zarbiiज़र्बी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: ضَرْب

اشتقاق: ضَرَبَ

ضَرْبی کے اردو معانی

صفت

  • ضرب سے منسوب یا متعلق، ضرب کا

ज़र्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शहदवाली वस्तु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words