تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرّاق" کے متعقلہ نتائج

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

زَرّاق خانَہ

ایسی جہاں وہ سب لوگ جمع ہوں جن کے دلوں میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ، مکاروں کے رہنے کی جگہ

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

ذَراقَہ

پِچکاری.

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرُوق

بذریعۂ پچکاری بدن میں دوا پہنچانا

زُرِیق

ایک سفید رنگ کا پرند جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے اس کا گوشت خراب اور بدبودار ہوتا ہے بطور دوا مستعمل

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَرا

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری

زَرّاد

زِرہ بنانے والا، زِرہ باف، زِرہ ساز

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرّاق کے معانیدیکھیے

زَرّاق

zarraaq•ज़र्राक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: زَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

زَرّاق کے اردو معانی

صفت

  • کیمیا گر، ماہر کیمیا
  • مکّار، عیار، دھوکے باز، منافق، دودلا
  • یرقان سیاہ، یرقان اسود

اسم، مذکر

  • علم کیمیا کا جاننے والا

Urdu meaning of zarraaq

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiyaagar, maahir kiimiya
  • makkaar, ayyaar, dhoke baaz, munaafiq, do dilaa
  • yarqaan syaah, yarqaan asvad
  • ilam-e-kiimiya ka jaanne vaala

English meaning of zarraaq

Adjective

  • cunning, crafty, devious, sly, duplicitous

Noun, Masculine

  • chemist

ज़र्राक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रसायन बनाने वाला, रसायन विशेषज्ञ
  • मक्कार, चालाक, धोखे-बाज़, जिसके मन में कुछ हो और मुंह पर कुछ, द्विजिह्व, दोचित्ता, भ्रमी
  • पीलिया जिसमें आँखें आदि भी काली हो जाती हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रसायनविद्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone