تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرّاقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرّاقَہ کے معانیدیکھیے
زَرّاقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی
مثال - پتھری کو رزّاقہ (پچکاری) کے ذریعے جذب کر کے باہر نکالیں۔ - ”آتش یونانی“ کو فوّارے کی صورت میں تان٘بے کی ایک خاص نلی کے ذریعے چھوڑتا تھا نلی کو نَفْاطہ یا زرّاقہ یا مکحلہ کہتے تھے۔
ज़र्राक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(विज्ञान) पिचकारी, नलकी, नली
उदाहरण - पथरी को ज़र्राक़ा (पिचकारी) के ज़रिए जज़्ब करके बाहर निकालें।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرّاقَہ)
زَرّاقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔