تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

جِن میں چَمَک نَہِیں سَب کَنَک ہے

جو چیز دیکھنے میں خوبصورت ہو ، ضروری نہیں کہ اس کے گن بھی اچھے ہوں .

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے.

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے کے معانیدیکھیے

ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے

zaruurat me.n sab ravaa haiज़रूरत में सब रवा है

نیز - رو میں سَب رَوا ہے

ضرب المثل

ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے کے اردو معانی

  • ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے
  • نیک نامی یا بدنامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی
  • دھن میں جو کام کیا جائے سب ٹھیک ہے

ज़रूरत में सब रवा है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरत के समय जो कुछ हो सकता है किया जाता है
  • नेक-नामी या बद-नामी की कुछ परवा नहीं होती
  • धन में जो काम किया जाए वह सब ठीक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words