تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَو بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَو بار کے معانیدیکھیے
وزن : 221
دیکھیے: ضو پاش
ضَو بار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
روشنی کی بارش کرنے والا
مثال - تاریک راتوں میں ضوبار ستاروں کو دیکھیے کتنے خوبصورت لگتے ہیں
شعر
جو نقوش ابھرے ہیں احساس کے آئینے میں
مٹ کے ضو بار نہ ہوں یاس کے آئینے میں
ضو بار اسی سمت ہوئے شمس و قمر بھی
اس شوخ نے پھیرا رخ پر نور جدھر بھی
ہلکی ہنسی نے فکر کو ضو بار کر دیا
پھوٹی کرن کہ طرح لب تشنہ کام سے
English meaning of zau-baar
Persian, Arabic - Adjective
-
diffusing light, dazzling
Example - Taarik raton mein zau-baar sitaron ko dikhiye kitne khubsurat lagte hain
ज़ौ-बार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
रौशनी की वर्षा करने वाला
उदाहरण - तारीक रातों में ज़ौ-बार सितारों को देखिए कितने ख़ूबसूरत लगते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَو بار)
ضَو بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔