تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَو فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَو فِشاں کے معانیدیکھیے
ضَو فِشاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- روشنی دینے والا، روشن تابناک، منور، روشنی ڈالنے والا، روشن کرنے والا، منور کرنے والا
شعر
داغ دل ضو فشاں ہوئے یوں کہ
شمس و مہتاب دیکھتے ہیں مجھے
ٹھہرو ابھی تو صبح کا مارا ہے ضو فشاں
دیکھو مجھے فریب نہ دو میں نشے میں ہوں
لڑیں غموں کے اندھیروں سے کس کی خاطر ہم
کوئی کرن بھی تو اس دل میں ضو فشاں نہ رہی
English meaning of zau-fishaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- lustrous, bright, illuminating, shining, shining, shedding light
ज़ौ-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- रौशनी देने वाला, रौशनी डालने वाला, प्रकाशित करने वाला, ज्योतिर्मय, द्युतिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَو فِشاں)
ضَو فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔