تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَو فِشانی" کے متعقلہ نتائج

ضَو

روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی

ذَوق

چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زَوج

جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)

ضَو ریز

روشنی پھینکنے والا، منوّر، روشن

زَوجی

زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

ذَوبی

(طبقات الارض) تہ نشیں ریگ سنگ اور مختلف اقسام کے شیل (Shale)پتھر، جو عظیم متحجرہ کی بڑی مقدار بناتے ہیں

زَورا

کمان، نیز اس کمان کا نام جو آنحضرتؐ کے توشہ خانے میں محفوظ تھی

ذَوقی

وجدانی

ضَو فِگَن

روشنی ڈالنے والا، روشن کرنے والا، منور کرنے والا

ضَو بَخْش

روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

زَوْرَق

چھوٹی کشتی، ڈون٘گی

ضو پاش

روشنی پھیلانے والا یعنی روشن

زَوجَین

میاں بیوی، زن و شوہر، میاں بیوی دونوں (زوج کا تثنیہ)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

ضَو بار

روشنی کی بارش کرنے والا

زَوبَعَہ

بگولا

ذَوقِین

شعری ذوق رکھنے والا، صاحب ذوق

ضَو ہاری

ضو افشانی، ضیا باری، روشنی پھیلانا، چمک دمک

ضَو ریزی

روشنی پھین٘کنا ، روشنی ڈالنا .

ضَومَران

ناز بو کی ایک قسم کا پودا، تلسی

ضَو فِشاں

روشنی دینے والا، روشن تابناک، منور، روشنی ڈالنے والا، روشن کرنے والا، منور کرنے والا

ضَو اَفْشاں

روشن، منور، روشنی دینے والا

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

ضَو پَھیلْنا

روشنی پھیلنا

ضَو فِشانی

ضَوفشاں کا اسمِ کیفیت، روشنی دینا، چمکنا

ضَو گُسْتَری

روشنی پھیلانا ، منوّر اور روشن کرنا.

ضَو اَفْشانی

ضو افشاں کا اسمِ کیفیت

ذَولَقِیَّہ

زبان کے سِرے سے ادا ہونے والے حروف یعنی ل، ر، ن

ذَوقِ نَظَر

دیکھنے اور پرکھنے کا شوق، مشاہدے کی صلاحیت

ذَوقِ شِعْر

صنف شعر کا شوق، شعرگوئی اور شعر فہمی کا شوق

ذَوْقِ عَمَل

کام میں لگاؤ

ذَوْق بَخْش

خوشی دینے والا

ذَوْق و شَوْق

کمال اشتیاق، جوش اور لگن

ذَوقِ سُخَن

شعر و شاعری سے دلچسپی اور لگاؤ

ذَوْق سَرِشْت

خوشی سے ملا ہوا

ذَوق سُوں

خوشی سے ، مزے سے ، شوق سے ، بہ رضا و رغبت .

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

ضَو پَیدا کَرْنا

روشنی دینا، روشن کرنا

ذَوق کَرنا

مزہ اٹھانا، لطف حاصل کرنا

ذَوق پانا

لُطف حاصل ہونا

ذَوق میں شَوق

کسی چیز کے ساتھ مفت میں کوئی دوسری چیز ملنے کے موقع پر مستعمل

زَوجُ الزَّوج

جو جوڑوں میں ہوں ، جوڑے.

زوجۂ ثانی

دوسری بیوی، دوسری عورت، نئی عورت

ذَوق جَمْنا

شوق یا رغبت پیدا ہونا

ذَوقِ نُمُو

نشو و نما کا شوق یا جذبہ، عروج اور بلندی کا شوق

ذَوْق پَیما

خوشی تولنے یا ناپنے والا، خوشی دینے والا

ذَوْق و شَوْق سے

گہری دل چسپی اور اشتیاق کے ساتھ

ذَوق رَکْھنا

شوق ہونا، رغبت ہونا، دل چسپی ہونا

ذَوق دَھرْنا

لگاؤ ہونا، چاہت ہونا، شوق ہونا، ذوق ہونا

ذَوقِ جَبیں

سجدہ کر نے کا شوق

ذَوقِ زَبان

زبان کا لطف، ذوق زبان دانی

ذَوقِ یَقین

ایمان کا جذبہ، جذبہ ایمان

ذَوقِ جَمال

خوبصورتی یا حسن کا شوق، جمالیاتی حس کی بیداری

ذَوقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق

ذَوقِ لَطِیف

ستھرا مذاق، پاکیزہ شوق

ضَو سے جَگَہ رَوشَن ہونا

نور سے تمام جگہ روشن ہوجانا

ذَوق اُٹھانا

لطف اٹھانا، حظ حاصل کرنا

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَو فِشانی کے معانیدیکھیے

ضَو فِشانی

zau-fishaaniiज़ौ-फ़िशानी

وزن : 2122

ضَو فِشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضَوفشاں کا اسمِ کیفیت، روشنی دینا، چمکنا

شعر

English meaning of zau-fishaanii

Noun, Feminine

  • shedding of light, illumination

ज़ौ-फ़िशानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रौशनी देना, चमकना, प्रकाश फैलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَو فِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَو فِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone