تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوال" کے متعقلہ نتائج

جَوال

شعلہ، آگ، روغنی، گرمی

زَوال

ترقی یا عروج کے کم ہونے یا ختم ہونے کی کیفیت، تنزل، ادبار، انحطاط

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جِوال

کن٘ویں کی مین٘ڈھ (کن٘وئیں کے گرد بنی دیوار)

زَوال آباد

جہاں، عالم، دنیا

زَوال آمادَہ

اِنحطاط پذیر، آمادۂ زوال، جو زوال کی طرف جانے کو آمادہ ہو، زوال پذیر، جو فانی ہو

زَوال کی گَھڑی

خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر

زَوال کا وَقْت

خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر

زَوالُ الْخَوف

بے خوف ہونا، خدشہ نہ ہونا

زَوال پَذیر

ختم ہونے والا، مِٹنے والا، بے اثر ہونے والا

زَوال کا شِکار

زَوال پَذِیری

تنزُّلی ، فنا ہونےکی حالت.

زَوال آنا

ناپید ہونا ، ختم ہونا.

زَوالِ ماہ

جَوَل

میدان کارزار میں چکر لگانا

جُوال

بوری ، تھیلا ، تھیلی ؛ نصف بوجھ (گھوڑے کا) ، جثۂ انسانی ؛ دھوکا ، فریب ، دغا ، جل ؛ کوئی چیز جو کھلی اور پھیلی ہو .

جَوِیل

جوہر (ہیرا وغیرہ).

jovial

ہَنْس مُکھ

زَوال ہونا

کمی ہونا، نقصان ہونا، خسارہ ہونا

زَوالِ شَب

آدھی رات ختم ہونے کے بعد ، رات ڈھلنے کے بعد.

زَوال پَذیر ہونا

جَوّال

بہت زیادہ سفر کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، سیاح

زَوال پَر ہونا

تنزل ہونا

جِوالا

رک : جیالا

زَوال سے بَچْنا

نقصان نہ ہونا

زَوالِ دَولَت ہونا

سلطنت کا تنزل پر ہونا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

زَوالُ الشَّک

شک کا زائل ہونا

زَوائِل

فنا ہوجانے والی چیزیں

جُوال دوز

جوال سینے کا آلہ ، بڑی سوئی ، سُوا.

جُوال دوزی

تھیلے بنانا، (مجازاً) رک : جوال دوز.

بَیل بَیل جی کا جَوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

ذَوی الْاِقْتِدار

اِختیار و طاقت رکھنے والا، اعلیٰ مرتبت، صاحب اقتدار

ذَوِی الْفِقْرات

(حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانور، حیوانات فقری

ذَوِی الْفِقْرَہ

(حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانور، حیوانات فقری

ذَوی الْفُرُوض

(میراث) میت کے وہ ورثا جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر ہیں

ذَوی الْفَرائِض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

ذَوی الْقُرْبیٰ

ایک خاندان کے ہم جدّی لوگ، قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

ذَوی الْاَرْحَام

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

ذَوِی الاِکرام

ذَوی الْعَدْل

مُنصف ، انصاف کر نے والے .

ذَوی الْعُقُول

قوت عقل رکھنے والے یعنی انسان، نیز عقل و شعور رکھنے والے تمام مخلوقات

jovialness

زندہ دلی

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

ذی وَلَد

صاحب اولاد، بچوں والا، جس کے پاس اولاد ہو

javelin

نیزَہ

ذَوی الْفَلْقَہ

(نباتیات) وہ پودے جن میں پھلی لگتی ہے.

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جوالا مُکھی

جِیو لینا

فریفتہ کرنا،عاشق بنانا

جِیو لَگْنا

جیو لگانا (رک) کا لازم ، محبت ہونا.

جِیو لَگانا

رک: جی لگانا، محبت کرنا.

ذَوِی الْاِعْتِبار

وہ جن پر بہت اعتبار ہو، بھروسہ مند لوگ

جِیو لَگ

ساری عمر تک.

ذَوی الْاقرَبا

قریب کے رِشتہ دار، ایک خاندان کے ہم جدی لوگ، عزیز و اقارب (صحیح: ذوی الْقْربیٰ)

جِیو لین

جان لینا، جان لینے کے لیے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوال کے معانیدیکھیے

زَوال

zavaalज़वाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: زالَ

زَوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترقی یا عروج کے کم ہونے یا ختم ہونے کی کیفیت، تنزل، ادبار، انحطاط

    مثال - انگریز ہندوستان میں مغلوں کے زوال کا ذریعہ بنے

  • سورج یا چاند کا غروب کی طرف میلان
  • کمی، کمزوری، نقص، کمی واقع ہونا ، کمزور ہونا، مرتبے سے گرنا
  • ہلاکت، تباہی، مصیبت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوال

شعلہ، آگ، روغنی، گرمی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zavaal

Noun, Masculine

ज़वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवनति, उतार, पतन, ढलाव, घटाव, ह्रास, उन्नति का उलटा

    उदाहरण - अंग्रेज़ हिंदुस्तान में मुग़लों के ज़वाल का ज़रिआ बने

  • सूरज या चाँद का अस्त होना
  • ह्रास, कमी, दोष, पद और गरिमा से गिर जान
  • आफत, समस्या, जंजाल, झंझट, हलाकत, तबाही

زَوال کے مترادفات

زَوال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone