تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذہن" کے متعقلہ نتائج

تَنْگ ذَہْن

جس کے ذہن کی رسائی محدود ہو، غبی، کند ذہن، کم عقل، احمق

اردو، انگلش اور ہندی میں ذہن کے معانیدیکھیے

ذہن

zehnज़ेहन

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ذَهَنَ

  • Roman
  • Urdu

ذہن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دماغ، سمجھنے کی صلاحیت، افہام و تفہیم، سمجھ، قوت یادداشت، سمجھنے کی صلاحیت یا طاقت

    مثال جاوید کا بیٹا ذہن سے کمزور تھا، اس لیے اس کو پڑھائی میں مشکل پیش آ رہی تھی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of zehn

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaG, samajhne kii salaahiiyat, ifhaam-o-tafhiim, samajh, quvvat yaadadaasht, samajhne kii salaahiiyat ya taaqat

English meaning of zehn

Noun, Masculine

  • brain, mind, mental faculty, genius, sagacity, understanding, memory

    Example Jawed ka betaa zehn se kamzor tha is liye usko padhayi mein mushkil pesh a rahi thi

ज़ेहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन, विचार की क्षमता, समझ, बुद्धि, धारणाशक्ति, समझने-बूझने की योग्यता या शक्ति, दक्षता, स्मरणशक्ति,याददाश्त

    उदाहरण जावेद का बेटा ज़ेहन से कमज़ोर था, इसलिए उसको पढ़ाई में मुश्किल पेश आ रही थी

ذہن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْگ ذَہْن

جس کے ذہن کی رسائی محدود ہو، غبی، کند ذہن، کم عقل، احمق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذہن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذہن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone