تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ لَب کے معانیدیکھیے
زیرِ لَب کے اردو معانی
صفت
- آہستہ، پوشیدہ
- من٘ھ ہی من٘ھ میں، آہستگی کے ساتھ، پوشیدہ یا مُبہم طور پر
شعر
میں دل گرفتہ تجھے گنگناتا رہتا ہوں
بہت دنوں سے مرے یار زیر لب ہے تو
نظروں میں ایک بوسہ مانگا تھا ہم نے اس سے
اس نے بھی زیر لب ہی کچھ کچھ کہا سمجھ کر
زیر لب ہے ابھی تبسم دوست
منتشر جلوۂ بہار نہیں
English meaning of zer-e-lab
Adjective
- in whispers, in an undertone, sotto voce, in a low voice, inarticulate
ज़ेर-ए-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धीरे से, गुप्त, अदृश्य
- होंठों ही होंठों में, मुँह ही मुँह में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ لَب)
زیرِ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔