تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِہن میں بات آنا" کے متعقلہ نتائج

ذِہن میں بات آنا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

ذِہن میں آنا

دل میں آنا، من میں آنا، سمجھ میں آنا

بات کَہَنے میں آنا

بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا، مان جانا، رضا مند ہو جانا

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

بات میں فَرقْ آنا

اعتبار باقی نہ رہنا، وضع کے خلاف ہونا

بات میں بات آنا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

میں بات آنا

کسی بات کا خیال آنا

بَہُت مار میں رونا نہیں آنا

جب زیادہ مصیبت پڑے تو شکایت نہیں کی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہن میں بات آنا کے معانیدیکھیے

ذِہن میں بات آنا

zhehn me.n baat aanaaज़ेहन में बात आना

ذِہن میں بات آنا کے اردو معانی

  • سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

ज़ेहन में बात आना के हिंदी अर्थ

  • समझ में आ जाना, मान जाना, रज़ामंद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِہن میں بات آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِہن میں بات آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words